اسلام آباد، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن (این سی اوسی) کی تشکیل کے500 دن مکمل ہو گئے، وفاقی وزیر اسد عمر نے اس موقع پر بنائی جانے والی دستاویزی فلم شیئر کر دی۔
اتوار کو اپنے ٹویٹ میں اسد عمر نے کہا کہ پاکستانی قوم نے کورونا کا مقابلہ کر کے دنیا بھر میں پذیرائی حاصل کی۔ وفاقی وزیر نے اس موقع پر بنائی جانے والی دستاویزی فلم بھی شیئر کی جس میں ان تمام پہلوں کو اجاگر کیا گیا ہے جن پر کام کر کے پاکستانی قوم نے کورونا کا مقابلہ کیا۔
این سی اوسی کو500 دن مکمل ، اسد عمر نے دستاویزی فلم شیئر کر دی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
