اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد پولیس کا رات گئے شیشہ سنٹرز کے خلاف کریک ڈاون ،کریک ڈاون تھانہ لوہی بھیر اور گولڑہ کے علاقوں میں کیا گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق بحریہ ٹاون سوک سنٹراور ای الیون میں 10 شیشہ سنٹرز سیل کردئیے،10ملزمان گرفتار، 69 حقے، شیشے ضبط کر لیے گئے،ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
اسلام آباد پولیس کا شیشہ سنٹرز کے خلاف کریک ڈاون،10ملزمان گرفتار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
