اسلام آباد ، اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید کی زیر صدارت ڈی سی آفس میں پولیو مہم کے جائزے کے حوالے سے اجلاس، اجلاس میں اسلام آباد میں جاری پولیو مہم کے تیسرے روز کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں یو سی ایم اوز اور یوسی پی اوز نے پولیو مہم کے حوالے سے بریفنگ دی۔اجلاس میں پولیو مہم میں ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ۔
اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید کی صدارت میں پولیو مہم کا جائزہ اجلاس
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
