ہوماسلام آباداے سیکرٹریٹ کا غیر قانونی پیٹرول ایجنسی پر چھاپہ ، دکاندار گرفتار ، ایجنسی سیل

اے سیکرٹریٹ کا غیر قانونی پیٹرول ایجنسی پر چھاپہ ، دکاندار گرفتار ، ایجنسی سیل

اسلام آباد، اسسٹنٹ کمشنر (سیکرٹریٹ) انیل سعید نے ڈھوک جیلانی کے علاقے میں غیر قانونی پیٹرول ایجنسی پر چھاپہ مارا جس دوران دکاندار کوگرفتار کر کے ایجنسی کوسیل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو اسسٹنٹ کمشنر (سیکرٹریٹ) انیل سعید نے ڈھوک جیلانی کے علاقے میں غیر قانونی پیٹرول ایجنسی پر چھاپہ مارا کرایجنسی کو سیل کرکے دکاندار کو گرفتار کرکے مقدمے کا انداراج کر لیا ۔اے سی سیکرٹریٹ نے اسی علاقے میں پرائس چیکنگ بھی کی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔