ہوماسلام آباداسلام آباد پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ،ایک ڈاکو زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ،تلاش جاری

اسلام آباد پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ،ایک ڈاکو زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ،تلاش جاری

اسلام آباد(آئی پی ایس)تھانہ کورال کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ،دو طرفہ فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے ۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ڈاکو لہتراڑ روڈ پر ایک گھر کے اندر داخل ہوئے تھے،اطلاع پر پولیس پہنچی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی۔ سرچ آپریشن جاری ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔