کوئٹہ (آئی پی ایس )بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، قرار داد کل صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی جائیگی ۔
پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے میں بھی شامل ہے۔پابندی کی قرارداد مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈرسلیم کھوسہ پیش کریں گے۔
بلوچستان اسمبلی ، پی ٹی آئی پر پابندی کی قرار داد پیش کرنے کا فیصلہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔