اسلام آباد (آئی پی ایس )آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا اہم فیصلہ ،شرپسندوں سے اسلام آباد آج ہی خالی کروانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس نے شرپسندوں کو گھیرے میں لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے اسلام آباد انتظامیہ نے مارکیٹس بند کرانا شروع کر دیں، مختلف سیکٹرز میں مارکیٹس بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے
شرپسندوں سے اسلام آباد آج ہی خالی کروانے کا فیصلہ، اسلام آباد انتظامیہ نے ملحقہ سیکٹرز کی مارکیٹس بند کرانا شروع کردیں
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔