ہومبریکنگ نیوزوفاقی کابینہ کا آج طلب کیا گیا اجلاس ملتوی

وفاقی کابینہ کا آج طلب کیا گیا اجلاس ملتوی


اسلام آباد:وفاقی کابینہ کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی کردیا گیا،اجلاس ملتوی کئے جانے سے وزرا کو آگاہ کردیا گیا۔
رائع کے مطابق نئے شیڈول سے بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس دوپہر ڈیڑھ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا تھا ۔ذرائع نے بتایا کابینہ اجلاس میں آئینی ترمیم کی منظوری کے ایک نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جانا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔