Thursday, October 17, 2024
ہومپاکستانایس سی او اجلاس، آرمی چیف سید عاصم منیر کی روسی وزیراعظم سے ملاقات

ایس سی او اجلاس، آرمی چیف سید عاصم منیر کی روسی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد (سب نیوز) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) کی روس کے وزیر اعظم میخائل میشوسٹن سے ملاقات ،روس کے وزیراعظم نے بڑی گرم جوشی سے آرمی چیف سے مصافحہ کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔