Thursday, October 17, 2024
ہومپاکستانپی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار

پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار

اسلام آباد (آئی پی ایس) آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل دن ساڑھے 12 بجے ہو گا۔
پی ٹی آئی نے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل اجلاس جمعرات کی سہ پہر 3 بجے ہونا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔