Thursday, October 17, 2024
ہومپاکستانن لیگ سعودی عرب کے رہنما ملک منظور حسین اعوان کی جانب سے چوہدری عابد رضا کوٹلہ کے اعزاز میں عشائیہ

ن لیگ سعودی عرب کے رہنما ملک منظور حسین اعوان کی جانب سے چوہدری عابد رضا کوٹلہ کے اعزاز میں عشائیہ

جدہ(خالد نواز چیمہ)پاکستان مسلم لیگ (ن )سابقہ ایم این اے سالارے قافلہ مسلم لیگ گوجرانولہ ڈویژن کے صدر چوہدری عابد رضا کوٹلہ آف گجرات کے اعزاز میں مرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سعودی عرب ملک منظور حسین اعوان نے شاندار عشائیہ دیا ۔جس میں مسلم لیگ ن کے سینئرراہنما اور کارکنوں نے بھرپور شرکت کی ۔
اس موقع پر ملک ریاض چوہدری افضل ساہی اعوان ۔چوہدری رفیق علی ۔ملک آفتاب اعوان ۔نائب صدر مسلم لیگ ن رانا بشارت علی ۔ سئنیر نائب صدر یوتھ ونگ ملک ولید بہادر ۔ڈپٹی ھیڈ سوشل میڈیا مسلم لیگ ن سعودی عرب زوھیب شہزاد کھوکھر ۔محمد نوید ۔ ملک عدیل اعوان۔جمشید جمی ۔ معروف حسین۔ عتیق حسین ۔ اور دیگر مسلم لیگی دوستوں نے بھرپور شرکت کی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔