ہومبریکنگ نیوزسوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عمران منیار مستعفی

سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عمران منیار مستعفی

لاہور (آئی پی ایس )سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عمران منیار اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔کمپنی کے حکام کے مطابق ایم ڈی عمران منیار کا استعفی منظور کر لیا گیا ہے۔ کمپنی کے حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ نئے ایم ڈی کی تقرری کا عمل جاری ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔