ہومسائنس و ٹیکنالوجیچین نے نیاریلے سیٹلائٹ لانچ کردیا

چین نے نیاریلے سیٹلائٹ لانچ کردیا

بیجنگ،چین نے جنوب مغربی صوبہ سیچھوآن میں شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ کردیا۔چینی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز رات11بج کر53منٹ (بیجنگ وقت)پر نیا ریلے سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیا ہے۔ تیان لیان آئی-05 کو لانگ مارچ-3سی کیریئر راکٹ کے ذریعے مدار میں بھیجا گیا۔لانچ لانگ مارچ راکٹ سلسلے کا 378واں مشن ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔