ہومپاکستانہمیں ایسا پاکستان بنانا ہے جس میں کسی کو حبس بیجا میں نہ رکھا جائے،سابق صدر عارف علوی

ہمیں ایسا پاکستان بنانا ہے جس میں کسی کو حبس بیجا میں نہ رکھا جائے،سابق صدر عارف علوی

کراچی(آئی پی ایس )سابق صدر عارف علوی نے کہا کہ ہمیں ایسا پاکستان بنانا ہے جس میں کسی کو حبس بے جا میں نہ رکھا جائے۔

سابق صدر عارف علوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم وہ پاکستان چاہتے جیسا قائداعظم چاہتے تھے، پاکستان کیلئے بہت لوگوں نے قربانیاں دی ہیں، یہ ہمارا پیارا وطن ہے، میں اس کیلئے قربانی دوں گا، میری دعا ہے پاکستان بہت ترقی کرے۔عارف علوی نے تقریب کے اختتام پر سکول کے بچوں میں انعامات تقسیم کئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔