اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے کے ملازمین کے لئے ایک اور خوشخبری ،گزشتہ ماہ ہونے والی بورڈ میٹنگ میں پانچ ماہ کا کرونا الاونس منظور کیا گیا تھا جس کا آج نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔اس سے قبل سی بی اے کی ڈیمانڈ پہ عید الاونس بمعہ تنخواہ 15 جولائی 2021 کو دیے جانے کے احکامات جاری کیے گئے تھے اور پانچ ماہ کا کرونا الاونس مبلغ -/7500 دیے جانے کے بھی آرڈر جاری ہوچکے ہیں۔
ہوماسلام آبادسی ڈی اے ملازمین کیلئے خوشخبری،گزشتہ 5ماہ کے کورونا الائونس کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری
سی ڈی اے ملازمین کیلئے خوشخبری،گزشتہ 5ماہ کے کورونا الائونس کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

