ہوماسلام آبادسی ڈی اے سے گریڈ 20 ایک اور آفیسر کو واپس انکے محکمے میں بھیج دیا گیا ، دستاویز سب نیوز پر

سی ڈی اے سے گریڈ 20 ایک اور آفیسر کو واپس انکے محکمے میں بھیج دیا گیا ، دستاویز سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )میں ڈیپوٹیشن پر آئے متعدد آفیسران کو واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان انسٹیٹوٹ آف پارلیمنٹری سروسز سے سی ڈی اے میں آئے بیس سکیل کے محمد عامر خلیل کو واپس انکے محکمے میں بھیج دیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔