اسلام آباد (سب نیوز) محکمہ ایکسائز آفس شفافیت اور کرپشن سے پاک کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ زیر گردش خبر جس میں محکمہ ایکسائز نے ایف آئی اے کو ازخود محکمہ میں انکوئری کے لیے ایک تحریری خط لکھا تھا جس پہ ایف آئی اے نے ایکشن لیتے ہوئے کچھ پرائیویٹ اہلکار اور ایک سابقہ ایکسائز اہلکار کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ گرفتار اہلکار سے ایف آئی اے کی تفتیش ابھی جاری ہے۔
ایکسائز آفس کے خط پر ایف آئی کا ایکشن، سابق ایکسائز اہلکار سمیت متعدد گرفتار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
