Wednesday, June 10, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزلڑنا نہیں چاہتے، سب اداروں کی قدر کرنا چاہتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

لڑنا نہیں چاہتے، سب اداروں کی قدر کرنا چاہتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد (سب نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم لڑنا نہیں چاہتے، سب اداروں کی قدر کرنا چاہتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں بیرسٹر گوہر نے لکھا کہ تبدیلی کی آواز کو موقع دے دو، ملک میں جو تبدیلی آئے گی بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے ہوگی۔ انھوں نے لکھا کہ لوگوں کی بیوی، بچوں کو اٹھا گے تو راستہ نہیں بن سکتا، لوگوں کی بچیوں کو اٹھا گے تو راستہ نہیں بن سکتا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔