اسلام آباد (سب نیوز )بحریہ ٹا ئون کو ایک اور جھٹکا ،، 510 کنال زمین کا سی ڈی اے کے حق میں فیصلہ ،، واگزار کروانے کے لیے انفورسمنٹ تیار ، تفصیلات کے مطابقسی ڈی اے کی 510 کنال زمین پر ملک ریاض کے بحریہ ٹا ئون کا قبضہ تھا جس کو واگزار کروانے کے لیے سول کورٹ میں کیس چل رہا تھا سی ڈی اے کی جانب سے جواد نذیر مقدمہ لڑ رہے تھے سول کورٹ کی جانب سے ملک ریاض کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے سی ڈی اے کی 510 کنال کا حق ملکیت تسلیم کرلیا گیا تھا ، جس کے بعد سی ڈی اے لینڈ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے انفورسمنٹ کو 510 کنال زمین واگزار کروانے کے لیے لکھ دیا گیا ہے
ہومبریکنگ نیوزبحریہ ٹاؤن کو ایک اور جھٹکا ،، 510 کنال زمین کا سی ڈی اے کے حق میں فیصلہ ، واگزار کروانے کے لیے انفورسمنٹ تیار ، تفصیلات سب نیوز پر
بحریہ ٹاؤن کو ایک اور جھٹکا ،، 510 کنال زمین کا سی ڈی اے کے حق میں فیصلہ ، واگزار کروانے کے لیے انفورسمنٹ تیار ، تفصیلات سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔