ہومبریکنگ نیوزتحریک انصاف نے شعیب شاہین کو قائم مقام سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا

تحریک انصاف نے شعیب شاہین کو قائم مقام سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا

اسلام آباد(سب نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے شعیب شاہین کو قائم مقام سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا۔پی ٹی آئی کے مطابق تیمور جھگڑا، علی محمد خان، شیخ وقاص اکرم اور نعیم پنجھوتہ قائم مقام سیکرٹری اطلاعات کی معاونت کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما رف حسن کی رہائی تک شعیب شاہین بطور قائم مقام ذمہ داریاں نبھائیں گے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔