ہومبریکنگ نیوزوفاقی حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری وزات تجارت احسن علی کو سیکرٹری ہوابازی ڈویژن تعینات کر دیا

وفاقی حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری وزات تجارت احسن علی کو سیکرٹری ہوابازی ڈویژن تعینات کر دیا

اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت نے گریڈ 21کے آفیسر احسن علی ایڈیشنل سیکرٹری وزات تجارت سے ہٹا کر سیکرٹری ہوابازی ڈویژن تعینات کر دیا ۔اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔