Wednesday, May 20, 2026
ہومبریکنگ نیوزوزیراعظم سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(سب نیوز )وزیراعظم محمد شہبازشریف سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے خالد مگسی کی قیادت میں ملاقات کی۔وفد نے وزیراعظم کی قیادت میں معیشت کے استحکام اور عوام دوست بجٹ پر وزیر اعظم کو خراج تحسین پیش کیا، وفد نے وزیراعظم کا بلوچستان کی ترقی میں خصوصی دلچسپی اور بلوچستان کی عوام کیلئے ترقیاتی اقدامات پر شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کے دوران ملکی و صوبائی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعظم سے نیشنل پارٹی کے وفد نے بھی ملاقات کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔