Sunday, July 21, 2024
ہومبریکنگ نیوزصدر زرداری 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں کریں گے

صدر زرداری 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں کریں گے

لاہور (سب نیوز )صدر مملکت آصف علی زرداری تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر، راجہ پرویزاشرف اور حسن مرتضی نے ان کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔آصف علی زرداری اپنے دورے کے دوران گورنر ہا ئوس میں پارٹی رہنماں سے ملاقاتیں کریں گے۔صدر مملکت کل پروفیسر وارث میر کی برسی کے سلسلے میں سیمینار میں شرکت کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔