ہومبریکنگ نیوزوفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے،سیکرٹری تجارت صالح فاروقی تبدیل،احسن علی منگی کو اضافی چارج مل گیا

وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے،سیکرٹری تجارت صالح فاروقی تبدیل،احسن علی منگی کو اضافی چارج مل گیا

اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے،اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے متعدد افسران کی پوسٹنگ اور ٹرانسفر کے احکامات جاری کر دیے۔سب نیوز کو دستیاب تحریری احکامات کے مطابق سارہ سعید کو سپیشل سیکرٹری وزات تجارت سے سپیل سیکرٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دیا گیا ،ایڈیشنل سیکرٹری کامرس احسن علی منگی کو سیکرٹری وزات تجارت کا اضافی چارج مل گیا۔سیکرٹری تجارت صالح احمد فاروقی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔