ہومبریکنگ نیوزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: امریکا کیخلاف پاکستان کی 3 وکٹیں 26 رنز پر گر گئیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: امریکا کیخلاف پاکستان کی 3 وکٹیں 26 رنز پر گر گئیں

نیویارک (سب نیوز )آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں میزبان امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیلس میں گروپ اے کے کھیلے جارہے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

امریکا کے خلاف میچ میں پاکستان نے 4 فاسٹ بولرز کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، اعظم خان، فخر زمان ، حارث رف، افتخار احمد، محمد عامر، محمد رضوان، نسیم شاہ، شاداب خان ، شاہین آفریدی اور عثمان خان شامل ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔