اسلام آباد(آئی پی ایس)لاپتا شاعر احمد فرہاد کا پتہ چل گیا،اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا۔
اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ احمد فرہاد آزاد کشمیر پولیس کی حراست میں ہے، تھانہ دھیر کوٹ آزاد کشمیر کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی۔
لاپتا شاعر احمد فرہاد کا پتہ چل گیا،اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کر دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
