اسلام آباد (سب نیوز )تحریک انصاف رہنما راوئوف حسن پر خواجہ سرائوں کا حملہ ،سیکٹر جی سیون چاقو کے وار سے رائوف حسن زخمی اسپتال منتقل حملہ آور خواجہ سرا فرار ہو گئے ،خواجہ سرائوں کی جانب سے روئوف حسن کے چہرے پر چاقو سے وار کرکے زخمی کیا گیا رائوف حسن نجی ٹی وی پر پروگرام ریکارڈنگ کے بعدواپس جارہے تھے۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات روف حسن کو پی اے ایف ہسپتال منتقل کردیاگیا۔دوسری جانب پی ٹی آئی کا سینیٹ سے واک آ ئوٹ، پی ٹی آئی نے رف حسن کو زدوکوب کرنے پر سینیٹ سے و اک آ ئوٹ کیا۔
تحریک انصاف رہنما رئوف حسن پر خواجہ سرائوں کا حملہ ،ہسپتال منتقل
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

