Friday, October 18, 2024
ہومبریکنگ نیوزاسرائیلی فوج کا سپریم کورٹ سے 7 اکتوبر واقعات کی تحقیقات روکنے کا مطالبہ

اسرائیلی فوج کا سپریم کورٹ سے 7 اکتوبر واقعات کی تحقیقات روکنے کا مطالبہ

غزہ (آئی پی ایس )اسرائیلی فوج نے سپریم کورٹ سے 7 اکتوبر واقعات کی تحقیقات روکنے کا مطالبہ کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر واقعات اور ذمے داران کے خلاف تحقیقات فورسز کی صلاحیت کو متاثر کر سکتی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی کابینہ کا اجلاس بدھ کو متوقع ہے۔اجلاس میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات کی بحالی پر تبادلہ خیال ہو گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔