Thursday, May 21, 2026
ہومبریکنگ نیوزضلعی انتظامیہ غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کے لیے محترک

ضلعی انتظامیہ غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کے لیے محترک

اسلام آباد (سب نیوز )ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی ہدایت پر مجسٹریٹ صدر زون میر یامین کا ترنول میں غیر قانونی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں ملوث ایجنسیوں کے خلاف کارروائی ۔مجسٹریٹ صدر زون میر یامین کا تھانہ سنگجانی کی حدود میں کاروائی کے دوران غیر قانونی پٹرول ایجنسی کو سربمہر کر کہ ایک شخص کو گرفتار کر کہ مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ سنگجانی منتقل کر دیا گیا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔