اسلام آباد (آئی پی ایس )ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی ہدایت پر مجسٹریٹ صدر زون میر یامین کی ترنول میں غیر قانونی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں ملوث ایجنسیوں کیخلاف کارروائی
مجسٹریٹ صدر زون میر یامین کی تھانہ سنگجانی کی حدود میں کارروائی کے دوران غیر قانونی پٹرول ایجنسی کو سربمہر کر کے ایک شخص کو گرفتار کرکے مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ سنگجانی منتقل کر دیا گیا، کارروائی کے دوران غیر قانونی پٹرول ایجنسی سے 200 لیٹر پٹرول بھی ضبط کر لیا گیا ۔
