ہومدنیافلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینے کا مطالبہ کرنے والے ممالک سے اسرائیل ناراض

فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینے کا مطالبہ کرنے والے ممالک سے اسرائیل ناراض

فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینے کا مطالبہ کرنے والے ممالک سے اسرائیل ناراض ہوگیا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے کئی ممالک کے سفیروں کو طلب کرنے کا اعلان کردیا۔
فرانس، جاپان، جنوبی کوریا، مالٹا، سلووینیا اور ایکواڈور کے سفیروں کو طلب کیا جائے گا۔
اسرائیل کا کہنا ہے کہ سفیروں کو طلب کرکے فلسطین کو رکنیت دینے کی قرارداد کی حمایت پر احتجاج ریکارڈ کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔