ہومپاکستانوفاقی سیکرٹری صحت تبدیل،ندیم محبوب نئے سیکرٹری صحت تعینات ، دستاویز سب نیوز پر

وفاقی سیکرٹری صحت تبدیل،ندیم محبوب نئے سیکرٹری صحت تعینات ، دستاویز سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی سیکرٹری صحت افتخار شلوانی کوتبدیل کر کے ندیم محبوب نیا سیکرٹری صحت تعینات کردیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔