Sunday, June 21, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانوزیراعظم نے اسحاق ڈار کو قائدایوان سینیٹ مقررکردیا

وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو قائدایوان سینیٹ مقررکردیا


اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو قائدایوان سینیٹ مقرر کردیا۔
سینیٹر اسحاق ڈار کی بطور قائدایوان تقرری کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ 14 مارچ کو مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے پاکستان کے 39ویں وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالا تھا۔
یہ پہلا موقع ہے کہ اسحاق ڈار نے وزیر خارجہ کا منصب سنبھالا ہے ورنہ اس سے قبل وہ ہمیشہ وزیر خزانہ یا اس سے متعلقہ امور کے ہی ذمے دار رہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔