Wednesday, June 25, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزسینیٹ انتخابات ملتوی ہونے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا ردعمل بھی آگیا

سینیٹ انتخابات ملتوی ہونے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا ردعمل بھی آگیا

پشاور (سب نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ملک میں بار بار آئین کو توڑا جا رہا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ حلف نہیں لینے دیں گے، ہم آخری حد تک جائیں گے، سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف احتجاج کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔