Monday, June 23, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزعمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت

راولپنڈی (سب نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی۔

کیس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے۔

واضح رہے کہ مجموعی طور پر 10 گواہان کی شہادتیں ریکارڈ اور 5 پر جرح مکمل ہو چکی ہے جبکہ کیس میں آج مزید گواہان کی شہادتیں ریکارڈ کی جائیں گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔