ہومبریکنگ نیوزیوم پاکستان پر پوری قوم کو سفارتخانے کی طرف سے مبارکباد، ڈاکٹر نائف

یوم پاکستان پر پوری قوم کو سفارتخانے کی طرف سے مبارکباد، ڈاکٹر نائف

اسلام آباد(سب نیوز )پاکستان میں سعودی سفارتخانے کے پریس اتاشی ڈاکٹر نائف الاعتیبی نے پاکستانی قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک عظیم قوم کیلئے عظیم دن ہے۔یہ دن اسی طرح پاکستانی قوم کیلئے فخر اور شان سے رہے۔اپنی ایکس پوسٹ میں سعودی سفارتکار نے مزید کہا کہ پاکستان اور سعودی اچھے اور برے وقت کے دوست ہیں۔دونوں ممالک کے رشتے مشترکہ تاریخ ،ثقافت اور مذہب سے جڑے ہوئے ہیں۔انہوں نے پاکستان کے جھنڈے کو بھیپوسٹ پانی پوسٹ کا حصہ بنایا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔