ہومبریکنگ نیوزوزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی (نیوزڈیسک)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق وارنٹ گرفتاری راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے جاری کیے۔
عدالت نے مراد سعید، شیریں مزاری، شہباز گل اور شبلی فراز کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری 9 مئی کے واقعات سے متعلق کیس میں جاری ہوئے، ان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ہے۔
عدالت نے 2 اپریل کو علی امین گنڈا پور کو پیش کرنیکا حکم بھی دے دیا۔ پور کو پیش کرنیکا حکم بھی دے دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔