Monday, June 1, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزمحسن نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے، مشیر داخلہ بنائے جانے کا امکان:ذرائع

محسن نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے، مشیر داخلہ بنائے جانے کا امکان:ذرائع

اسلام آباد(سب نیوز)سابق نگران وزیر اعلی پنجاب اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئرمین محسن نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی کو مشیرداخلہ بنائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ بھی برقرار رکھیں گے۔واضح رہے کہ محسن نقوی موجودہ حکومت قائم ہونے سے قبل نگران وزیر اعلی پنجاب کے عہدے پر فائز تھے جبکہ وہ اس وقت چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔