Monday, June 1, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزوفاقی شرعی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس تقرری کی منظوری

وفاقی شرعی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس تقرری کی منظوری

اسلام آباد (آئی پی ایس )صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی شرعی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس کی تقرری کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور کو قائم مقام چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت بنانے کی منظوری دی۔ جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور وفاقی شرعی عدالت کے سینئر ترین جج ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔