اسلام آباد(سب نیوز ) ایف ائی اے میں متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔ ڈائریکڑ جنرل احمد اسحاق جہانگیر کے احکامات پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، ڈپٹی ڈائریکڑ اعجاز احمد کو فیصل آباد سائبر کرائم سرکل سے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور لگا دیا گیا، ڈپٹی ڈائریکڑ فرخ بیگ کو ایڈمن برانچ فیصل آباد سے انچارج سائبر کرائم سرکل لاہور لگا دیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکڑ سائبر کرائم سرکل لاہور احسن باجوہ کو ایڈمن برانچ فیصل آباد تعینات کر دیا گیا۔
ایف ائی اے میں متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

