اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے شہراقتدار میں موجود غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیزکوسیل کرنے کاکام شروع کردیا ، پہلے مرحلے میں بنی گالہ میں موجود غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹی گورنگ ریورکو سیل کردیاگیا ۔تفصیلات کے مطابق بنی گالہ میں موجود ہاؤسنگ سوسائٹی گورنگ ریورمیں بغیر این او سی کے تعمیرات جاری تھیں جس پر سی ڈی اے کی جانب سے ڈائریکٹر پلاننگ کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کی مددسے ہاؤسنگ سوسائٹی گورنگ ریورکو سیل کردیا گیا ۔
سی ڈی اے کا غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیزکوسیل کرنے کاکام شروع،بغیر این او سی کے تعمیرات پر گورنگ ریور سیل
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔






