ہومپاکستانوفاقی وزیر پیر ڈاکٹر نور الحق قادری اور ڈاکٹر قبلہ ایاز عمرہ کی ادائیگی کے بعد دو طرفہ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

وفاقی وزیر پیر ڈاکٹر نور الحق قادری اور ڈاکٹر قبلہ ایاز عمرہ کی ادائیگی کے بعد دو طرفہ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

جدہ (خالد نواز چیمہ)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر ڈاکٹر نور الحق قادری اور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے سعودی عرب پہنچنے کے بعد عمرہ ادا کیا۔ دونوں رہنما عمرہ کی ادائیگی کے بعد دو طرفہ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔