اسلام آباد(آئی پی ایس ) ثنا اللہ عباسی ڈی جی ایف آئی اے جبکہ واجد ضیا کو نیشنل پولیس فاؤنڈیشن بھیج دیاگیا جس کی منظوری وفاقی کابینہ نے دیدی ۔ ذرائع کے مطابق واجد ضیا کو ریٹائرمنٹ کی وجہ سے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن بھیج دیاگیا اور ثنا اللہ عباسی ڈی جی ایف آئی اے مقرر کردیا گیا جس کی منظوری وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے دی ۔
ثنا اللہ عباسی ڈی جی ایف آئی اے تعینات ، واجد ضیا کو نیشنل پولیس فاؤنڈیشن بھیج دیاگیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
