ہوماسلام آبادمانسہرہ میں مسافر گاڑی دریا میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

مانسہرہ میں مسافر گاڑی دریا میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

مانسہرہ(آئی پی ایس ) لساں نواب روڈ گوجرہ پل کے قریب مسافر گاڑی دریائے سرن نہر میں گرنے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مانسہرہ کے علاقے لساں نواب روڈ گوجرہ پل کے قریب ایک مسافر گاڑی (ہائی روف) دریائے سرن ندی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 بچے اور ایک شخص زخمی ہوگئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔