اسلام آباد،ایس پی ٹریفک اسلام آباد محمد سرفراز ورک کو ایس ایس پی ٹریفک کا عارضی چارج سونپ دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے ایس پی ٹریفک اسلام آباد محمد سرفراز ورک کو ایس ایس پی ٹریفک کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپ دی ہیں، انکی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

