اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی سنٹرل میڈیا سیکرٹریٹ کو گھیر لیا۔
تفصیلات کےمطابق پولیس کی بھاری نفری ہی ٹی آئی میڈیا سیکرٹریٹ کے آفس کے باہر موجودہے اور پورے سیکرٹریٹ کو گھیر رکھا ہے۔
پی ٹی آئی کا سنٹرل باڈی اجلاس آج متوقع تھا، پی ٹی آئی میڈیا سیکرٹریٹ جانے والے تمام راستوں پر پولیس کی نفری نے بند کردیا ہے۔
