ہومبریکنگ نیوزاحتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے بطور جج کون کونسے وزراء اعظم کو سزا سنائی،، تفصیلات سب نیوز پر ۔۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے بطور جج کون کونسے وزراء اعظم کو سزا سنائی،، تفصیلات سب نیوز پر ۔۔

راولپنڈی(سب نیوز)12 سال سے احتساب عدالت میں تعینات جسٹس محمد بشیر نے اپنے کیرئیر میں دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنائیں۔

جسٹس محمد بشیر نے اپنے کیرئیر میں 6 سابق وزراء اعظم کا ٹرائل کیا۔جسٹس محمد بشیر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی۔

جسٹس محمد بشیر نے سابق وزیراعظم عمران خان کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی۔جسٹس محمد بشیر 14 مارچ 2024ء کو عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔