Thursday, March 12, 2026
ہومتازہ ترینایم کیو ایم پاکستان نے این اے56 سے سیاسی وسماجی شخصیت عابد حسین کو ٹکٹ دے دیا

ایم کیو ایم پاکستان نے این اے56 سے سیاسی وسماجی شخصیت عابد حسین کو ٹکٹ دے دیا

راولپنڈی (سب نیوز)حلقہ این اے 56 سے ایم کیو ایم پاکستان نے معروف سیاسی وسماجی شخصیت عابد حسین کو ٹکٹ دے دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔