اسلام آبا د(سب نیوز)پاک ایران کشید کے معاملے پرقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے
،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی واپسی پر اجلاس کی تاریخ کا تعین کیا جائے گا،اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت شرکت کرے گی ،اجلاس میں قومی سلامتی کے امور اور پاک ایران کشیدہ تعلقات کے تناظر میں اہم فیصلے کیے جائیں گے۔
