ہومپاکستانڈاکٹر شاہد حنیف کوتین ماہ کیلئے ایگزیکٹو ڈائریکٹرپولی کلینک کا چارج سونپ دیا گیا

ڈاکٹر شاہد حنیف کوتین ماہ کیلئے ایگزیکٹو ڈائریکٹرپولی کلینک کا چارج سونپ دیا گیا

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر (بی پی ایس20)فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک اسلام آباد ڈاکٹر شاہد حنیف کوتین ماہ کیلئے ایگزیکٹو ڈائریکٹرپولی کلینک کا چارج سونپ دیا گیا۔وزارت قومی صحت نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

notification 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔